رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان کے تحت منعقدہ سالانہ امتحانات رجب 1446ھ بمطابق جنوری 2025ء، کے درس نظامی کے امتحانات 25جنوری2025ء سے جبکہ حفظ القرآن کے امتحانات 17جنوری 2025ءشروع ہونگے۔ ان شاء اللہ

urdu font
urdu font
رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان کے تحت منعقد ہ فصلی امتحان ذو الحجہ 1445ھ بمطابق جولائی 2024ء کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے رزلٹ دیکھنے کے لٗے یہاں کلک کریں
آپ یہاں سے تمام فارمز ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں: مزید فارمز ڈاون لوڈ کریں

فیس

مختلف امتحانات کے لیے داخلہ فیس درجہ ذیل شرح سے وصول کی جائے گی۔

داخلہ فیس

امتحان

نمبر شمار

روپے 900

دراسات دینیہ

1

روپے 900

شہادۃ المتوسطہ

2

روپے 900

شہادۃ تحفیظ القرآن الکریم

3

روپے 900

شہادۃ تجوید القرآن الکریم

4

روپے 900

شہادۃ الثانویہ العامہ

5

روپے 900

شہادۃ الثانویہ الخاصہ اول

6

روپے 900

شہادۃ الثانویہ الخاصہ دوم

7

روپے 1000

شہادۃ العالیہ اول

8

روپے 1000

شہادۃ العالیہ دوم

9

روپے 1000

شہادۃ العالمیہ اول

10

روپے 1000

شہادۃ العالمیہ دوم

11

روپے5000

الحاق فیس

12

روپے3000

تجدید الحاق سالانہ فیس برائے عالیہ و عالمیہ مدارس

13

روپے2500

تجدید الحاق سالانہ فیس برائے عامہ،متوسطہ،حفظ وتجوید مدارس

14

روپے1000

مثنیٰ سند

15

روپے300

تصحیح سند

16

500روپے

تصدیق اسناد

17

روپے200

Duplicate بطاقہ

18

روپے 500

NOC (Migration Certificate)

19