رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان کے تحت منعقدہ سالانہ امتحانات رجب 1446ھ بمطابق جنوری 2025ء، کے درس نظامی کے امتحانات 25جنوری2025ء سے جبکہ حفظ القرآن کے امتحانات 17جنوری 2025ءشروع ہونگے۔ ان شاء اللہ