’’ رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان کے تحت منعقدہ سالانہ امتحان رجب 1440ھ ان شاء اللہ 30مارچ2019ءسے شروع ہونگے سنگل فیس کے ساتھ 10 دسمبر 2018 ڈبل فیس کے ساتھ 25دسمبر2018ء جبکہ تین گنا فیس کے ساتھ 10جنوری 2019ء تک داخلہ فارم وصول کیے جائیں گے ،اس کے بعد کوئی فارم کسی صور ت قبول نہیں کیا جائے گا۔‘‘