رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان کے تحت منعقدہ فصلی امتحانات ذوالحجہ 1446ھ بمطابق جون 2025ء کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

urdu font
urdu font
رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان کے تحت منعقدہ فصلی امتحانات ذوالحجہ 1446ھ بمطابق جون 2025ء کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ رزلٹ دیکھنے کے لٗے یہاں کلک کریں
آپ یہاں سے تمام فارمز ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں: مزید فارمز ڈاون لوڈ کریں

امپرومنٹ

کامیاب اُمیدوار بہتر تقدیر حاصل کرنے کے لیے صرف ایک مرتبہ پورا امتحان دوبارہ بھی دے سکتا ہے۔ تاہم بہتر تقدیر کے لیے امتحان دینے کے ایک موقع سے صرف اگلے ایک سال میں فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔