Skip to main content

تاریخ امتحانات

رابطۃ المدارس کے تحت منعقدہ سالانہ امتحانات برائے سال رجب1448ھ بمطابق جنوری 2027ءکے درس نظامی اور شعبہ تجوید کے امتحانات 09 جنوری2027ء بروز ہفتہ سے شروع ہونگے جبکہ شعبہ حفظ کے امتحانات 02 جنوری 2027ء سے شروع ہونگے۔  ان شاء اللہ تعالی